ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بلگا وی:آٹھ گرفتار 4 کلو گانجہ برآمد

بلگا وی:آٹھ گرفتار 4 کلو گانجہ برآمد

Tue, 11 Jul 2017 09:48:18    S.O. News Service

بلگا وی،10؍ جولائی(ایس اونیوز) سینٹرل کرائم برانچ پولیس نے 8 افراد کو گرفتار کرکے 38 ہزار روپے مالیت کا 4.20 کلو گانجہ اور 39 ہزار نقد اور جرم میں استعمال ہونے والا آٹو رکشا ضبط کرلیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ باوثوق ذرائع سے خبر ملنے کے بعد کہ یہ لوگ شہر میں کئی جگہ گانجہ فروخت کررہے ہیں۔ کئی جگہ ایک ساتھ چھاپے مارے گئے اور انہیں پکڑلیا گیا۔گرفتار لوگوں کے نام محبوب سید، ناظم اقبال تمباکو والے ، گوسالی، یاسین نداف، وکی ملاگی، توفیق گوریکن، دلاور سنادی اور سبحانی شیخ بتائے گئے ہیں۔مارکیٹ پولیس نے کیس درج کرلیا ہے اور تفتیش کررہی ہے ۔


Share: